: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 15 اکتوبر [یو این آئی]آل انڈیا حج سیوا سمیتی کے سربراہ حافظ
نوشاد احمد اعظمی نے اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی کے اس اعلان کا
خیر مقدم کیا ہے کہ حج 2017 سے ہندستانی عازمین حج کے کوٹے میں اضافے کے
لئے مرکزی
حکومت ٹھوس اقدامات کرے گی۔ رکزی حج کمیٹی کے سابق رکن نے کہا مسلمانان ہند کی اکثریت چونکہ سفر حج کے
لئے حج کمیٹی آف انڈیا کو اولین ترجیح دیتی ہے اس لئے بنیادی اضافہ حج
کمیٹی کے کوٹے میں ہونا چاہئے۔ سرکاری اعلان میں یہ بات واضح نہیں۔